مندرجات کا رخ کریں

"تفسیر ابن بادیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{| تصویر =  تفسیر ابن بادیس.jpg }}
{{خانہ معلومات پارٹی
| تصویر =  تفسیر ابن بادیس.jpg  
| نشر کی تاریخ =  2009 ء
| مصنف =  عبدالحمید ابن بادیس
| زبان=  عربی
| ناشر =  المکتبة العصریة
}}
'''تفسیر ابن بادیس'''، جو کہ "مجالس التذکیر من کلام الحکیم الخبیر" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک اہم قرآنی تصنیف ہے جو کہ الجزائر کے عالم دین اور مصلحِ معاشرہ، عبد الحمید بن محمد بن مصطفی بن بادیس قسنطینی، جو کہ ابن بادیس کے نام سے مشہور ہیں، نے تالیف کی ہے۔ یہ تفسیر عربی زبان میں ہے اور اس میں قرآن کی بعض آیات کی تفسیر کی گئی ہے۔ ابن بادیس نے اس تفسیر میں مختلف تفسیری طریقوں، جیسے کہ قرآن کی قرآن سے تفسیر، قرآن کی سنت سے تفسیر، اور اسی طرح صحابہ اور تابعین کے اقوال سے بھی استفادہ کیا ہے۔ فسیر ابن بادیس اپنی جامعیت، روانی اور مسائلِ روز کو زیر بحث لانے کی وجہ سے بہت سے علماء اور محققین کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ یہ گرانقدر تصنیف دو جلدوں میں شائع ہوئی ہے اور ہمیشہ سے علومِ قرآنی سے دلچسپی رکھنے والوں کے زیرِ مطالعہ اور استعمال رہی ہے۔

نسخہ بمطابق 15:52، 9 فروری 2025ء

تفسیر ابن بادیس

تفسیر ابن بادیس، جو کہ "مجالس التذکیر من کلام الحکیم الخبیر" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک اہم قرآنی تصنیف ہے جو کہ الجزائر کے عالم دین اور مصلحِ معاشرہ، عبد الحمید بن محمد بن مصطفی بن بادیس قسنطینی، جو کہ ابن بادیس کے نام سے مشہور ہیں، نے تالیف کی ہے۔ یہ تفسیر عربی زبان میں ہے اور اس میں قرآن کی بعض آیات کی تفسیر کی گئی ہے۔ ابن بادیس نے اس تفسیر میں مختلف تفسیری طریقوں، جیسے کہ قرآن کی قرآن سے تفسیر، قرآن کی سنت سے تفسیر، اور اسی طرح صحابہ اور تابعین کے اقوال سے بھی استفادہ کیا ہے۔ فسیر ابن بادیس اپنی جامعیت، روانی اور مسائلِ روز کو زیر بحث لانے کی وجہ سے بہت سے علماء اور محققین کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ یہ گرانقدر تصنیف دو جلدوں میں شائع ہوئی ہے اور ہمیشہ سے علومِ قرآنی سے دلچسپی رکھنے والوں کے زیرِ مطالعہ اور استعمال رہی ہے۔