"امل تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) «{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = امل تحریک | تصویر = جنبش امل.jpg | نام = امل تحریک لبنان | قیام کی تاریخ = 7419 ء | بانی = {{افقی باکس کی فہرست | امام موسی صدر}} | رہنما = امام موسی صدر ڈاکٹر مصطفی چمران نبیه بری | مقاصد = {{افقی باکس کی فہرست |لبنان کے ش...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
| تصویر = جنبش امل.jpg | | تصویر = جنبش امل.jpg | ||
| نام = امل تحریک لبنان | | نام = امل تحریک لبنان | ||
| قیام کی تاریخ = | | قیام کی تاریخ = 1974ء | ||
| بانی = {{افقی باکس کی فہرست | امام موسی صدر}} | | بانی = {{افقی باکس کی فہرست | امام موسی صدر}} | ||
| رہنما = امام موسی صدر | | رہنما = امام موسی صدر | ||
| سطر 13: | سطر 13: | ||
'''امل تحریک لبنان''' میں شیعہ مسلمانوں کی دو بڑی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ امل حقیقت میں "افواج المقاومه اللبنانیه" کا مخفف ہے، جس کا مطلب ہے "لبنانی مزاحمتی بریگیڈز"۔ یہ جماعت 1974 میں امام موسیٰ صدر کے ذریعہ قائم کی گئی تھی۔ | '''امل تحریک لبنان''' میں شیعہ مسلمانوں کی دو بڑی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ امل حقیقت میں "افواج المقاومه اللبنانیه" کا مخفف ہے، جس کا مطلب ہے "لبنانی مزاحمتی بریگیڈز"۔ یہ جماعت 1974 میں امام موسیٰ صدر کے ذریعہ قائم کی گئی تھی۔ | ||
امل تحریک لبنان کی خانہ جنگی میں ایک اہم فریق تھی۔ یہ جماعت، جو لبنان میں شیعہ مسلمانوں کی پہلی سیاسی تحریک اور اسرائیل کے خلاف اسلامی مزاحمت کی بنیاد رکھنے والی جماعت مانی جاتی ہے، ابتدائی طور پر "حرکت المحرومین" کے عسکری شاخه کے طور پر امام موسیٰ صدر اور ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے تعاون سے قائم کی گئی تھی۔ | |||
نسخہ بمطابق 12:58، 28 جنوری 2025ء
| امل تحریک | |
|---|---|
![]() | |
| پارٹی کا نام | امل تحریک لبنان |
| بانی پارٹی |
|
| پارٹی رہنما | امام موسی صدر
ڈاکٹر مصطفی چمراننبیه بری |
| مقاصد و مبانی |
|
امل تحریک لبنان میں شیعہ مسلمانوں کی دو بڑی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ امل حقیقت میں "افواج المقاومه اللبنانیه" کا مخفف ہے، جس کا مطلب ہے "لبنانی مزاحمتی بریگیڈز"۔ یہ جماعت 1974 میں امام موسیٰ صدر کے ذریعہ قائم کی گئی تھی۔ امل تحریک لبنان کی خانہ جنگی میں ایک اہم فریق تھی۔ یہ جماعت، جو لبنان میں شیعہ مسلمانوں کی پہلی سیاسی تحریک اور اسرائیل کے خلاف اسلامی مزاحمت کی بنیاد رکھنے والی جماعت مانی جاتی ہے، ابتدائی طور پر "حرکت المحرومین" کے عسکری شاخه کے طور پر امام موسیٰ صدر اور ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے تعاون سے قائم کی گئی تھی۔
