"سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
<div id="mp-badge">
<div id="mp-badge">
<div class="mp-h2"><span>'''رویداد'''</span></div>
<div class="mp-h2"><span>'''رویداد'''</span></div>
'''[[حضرت عیسی علیہ السلام]]''' 25 دسمبرکو مقبوضہ [[فلسطین]] کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے- آپ(ع) اولوالعزم انبیاء میں سے ایک ہیں۔ حضرت عیسی علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والے افراد کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے- [[قرآن|قرآن کریم]] نے وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام  ابھی تک زندہ ہیں۔
'''[[علی بن محمد]]''' امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپ کے والد ماجد نویں امام امام محمد تقیؑ ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام سامرا میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد عباسی حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین متوکل عباسی تھا۔
<div id="mp-sidebar">
<div id="mp-sidebar">
<div id="mp-sidebar-box">
<div id="mp-sidebar-box">

نسخہ بمطابق 22:23، 3 جنوری 2025ء

رویداد

علی بن محمد امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپ کے والد ماجد نویں امام امام محمد تقیؑ ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام سامرا میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد عباسی حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین متوکل عباسی تھا۔