"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل:هیئت تحریر شام.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
''' | '''ہیئت تحریر الشام''' (عربی: هيئة تحرير الشام، "تنظیم برائے آزادی شام" یا " Sham Liberation Army "لیونٹ لبریشن کمیٹی ")، جسے عام طور پر تحریر الشام کہا جاتا ہے ، ایک سرگرم [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] اسلامی عسکریت پسند گروپ ہے جو [[شام]] کی خانہ جنگی میں شامل ہے۔ اس کی تشکیل 28 جنوری 2017ء کو جبہۂ فتح الشام (سابقہ النصرہ فرنٹ)، انصارالدین فرنٹ ، جیش السنہ، لواء الحق اور نور الدین الزنگی تحریک کے درمیان انضمام کے طور پر کی گئی تھی۔ | ||
<span id="mp-more">[[ | <span id="mp-more">[[ہیئت تحریر الشام|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 19:10، 10 دسمبر 2024ء
ہیئت تحریر الشام (عربی: هيئة تحرير الشام، "تنظیم برائے آزادی شام" یا " Sham Liberation Army "لیونٹ لبریشن کمیٹی ")، جسے عام طور پر تحریر الشام کہا جاتا ہے ، ایک سرگرم سنی اسلامی عسکریت پسند گروپ ہے جو شام کی خانہ جنگی میں شامل ہے۔ اس کی تشکیل 28 جنوری 2017ء کو جبہۂ فتح الشام (سابقہ النصرہ فرنٹ)، انصارالدین فرنٹ ، جیش السنہ، لواء الحق اور نور الدین الزنگی تحریک کے درمیان انضمام کے طور پر کی گئی تھی۔ جاری رہے...