"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:فاطمہ جناح.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین بحرین.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''فاطمہ جناح''' نڈر، بے باک، غیرت مند، پر خلوص، پر اعتماد، دیانت دار، حُب الوطنی، اصول پسندی اور حق گوئی جیسی عظیم صفات کی مالک تھیں۔آپ [[محمد علی جناح|قائداعظم محمد علی جناح]] کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن تھیں۔ 8 جولائی 1967ءکی شام مادرِ ملت ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھر '''قصرِ فاطمہ''' کی پہلی منزل پر آرام کے لیے چلی گئیں۔
'''جمعیت اصلاح''' بحرین میں [[اخوان المسلمین]] کی  شاخ ہے اور اس نے اپنے سیاسی بازو جمعیت منبر اسلامی کے ذریعے بحرینی پارلیمنٹ میں حصہ لیا۔ اخوان المسلمین کی سرگرمی 1930 ء میں بحرین میں قائم ہوئی۔ بحرین  کی  اخوان المسلمین تنظیم  دیگر عرب ممالک  کی اخوان المسلمین تنظیموں سے  مختلف ہے کیونکہ دیگر عرب ممالک جیسے [[شام]] ، [[مصر]] اور اردنی اخوان المسلمین کے برعکس وہ حکومت کے وفادار ہیں۔  اس کی وجه یہ ہے کہ حکومت نے بحرین میں اخوان المسلمین کی مدد کی تاکہ پچھلی صدی کے وسط میں ناصریوں  کی لہر کو پسپا کیا جاسکے۔
 
<span id="mp-more">[[فاطمہ جناح|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[فاطمہ جناح|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 11:57، 20 جولائی 2024ء

اخوان المسلمین بحرین.jpg

جمعیت اصلاح بحرین میں اخوان المسلمین کی شاخ ہے اور اس نے اپنے سیاسی بازو جمعیت منبر اسلامی کے ذریعے بحرینی پارلیمنٹ میں حصہ لیا۔ اخوان المسلمین کی سرگرمی 1930 ء میں بحرین میں قائم ہوئی۔ بحرین کی اخوان المسلمین تنظیم دیگر عرب ممالک کی اخوان المسلمین تنظیموں سے مختلف ہے کیونکہ دیگر عرب ممالک جیسے شام ، مصر اور اردنی اخوان المسلمین کے برعکس وہ حکومت کے وفادار ہیں۔ اس کی وجه یہ ہے کہ حکومت نے بحرین میں اخوان المسلمین کی مدد کی تاکہ پچھلی صدی کے وسط میں ناصریوں کی لہر کو پسپا کیا جاسکے۔ جاری رہے...