"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:امام خمینی 3.jpg| | [[فائل:امام خمینی 3.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''سید روح اللہ موسوی خمینی''' (1281ء تا 1368ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخرہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلام]] کی پیاری بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کا یوم ولادت 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین اسلام اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔ | '''سید روح اللہ موسوی خمینی''' (1281ء تا 1368ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخرہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلام]] کی پیاری بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کا یوم ولادت 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین اسلام اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔ | ||
<span id="mp-more">[[سید روح اللہ موسوی خمینی|'''جاری رہے...''']]</span> | <span id="mp-more">[[سید روح اللہ موسوی خمینی|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 13:46، 2 جون 2024ء
سید روح اللہ موسوی خمینی (1281ء تا 1368ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخرہ پیغمبر اسلام کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین اسلام اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔