"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:احمد بحر 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:سید جواد نقوی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''احمد بحر''' 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی صدر تھے۔ [[فلسطین]] کے شہر [[غزہ]] میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا
'''سید جواد نقوی''' اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی  کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ [[پاکستان]] میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی  کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرب ناب کا بانی بھی ہیں۔
<span id="mp-more">[[احمد بحر|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[سید جواد نقوی|'''جاری رہے...''']]</span>