"احمد بحر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 20: سطر 20:
== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
وہ 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔
وہ 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔
== قابض جیلوں میں ==
[[اسرائیل|صہیونی]] فوج نے انہیں 1989 میں انتظامی طور پر دو سال تک بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھا۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]

نسخہ بمطابق 04:18، 19 نومبر 2023ء

احمد بحر
احمد بحر 2.jpg
پورا ناماحمد بحر
دوسرے نامأبو أكرم
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہغزہ
وفات کی جگہغزہ
مذہباسلام، سنی
مناصب
  • حماس کے سیاسی رکن
  • فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر

احمد بحر 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی اسپیکر تھے۔ فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا [1]۔

سوانح حیات

وہ 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔

قابض جیلوں میں

صہیونی فوج نے انہیں 1989 میں انتظامی طور پر دو سال تک بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھا۔

حوالہ جات