"معاہدہ اوسلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:قرارداد اسلو.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:قرارداد اسلو.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''معاہدہ اوسلو''' جو [[فلسطین]] لبریشن آرگنائزیشن  اور [[اسرائیل]] کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے میں امریکی صدر بیل کلنٹن کی نگرانی میں اس وقت فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ [[یاسر عرفات]] نے اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابین کے ساتھ اس سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔
'''معاہدہ اوسلو''' جو [[فلسطین]] لبریشن آرگنائزیشن  اور [[اسرائیل]] کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے میں امریکی صدر بیل کلنٹن کی نگرانی میں اس وقت فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ [[یاسر عرفات]] نے اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابین کے ساتھ اس سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ سمجھوتہ معاہدہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ کو ایک مخصوص مدت میں حل کرنے اور 1967 کی سرحدوں کے اندر فلسطینی ریاست کے وجود اور قیام کے حق کو باہمی تسلیم کرنے کے دعوے کے ساتھ دستخط کیا گیا تھا۔

نسخہ بمطابق 05:54، 17 اکتوبر 2023ء

قرارداد اسلو.jpg

معاہدہ اوسلو جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور اسرائیل کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے میں امریکی صدر بیل کلنٹن کی نگرانی میں اس وقت فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ یاسر عرفات نے اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابین کے ساتھ اس سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ سمجھوتہ معاہدہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ کو ایک مخصوص مدت میں حل کرنے اور 1967 کی سرحدوں کے اندر فلسطینی ریاست کے وجود اور قیام کے حق کو باہمی تسلیم کرنے کے دعوے کے ساتھ دستخط کیا گیا تھا۔