"1 ذوالقعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
* 40ھ: وفات اشعث بن قیس کندی، جنگ صفین میں امام علیؑ کے سپاہیوں میں سے تھا جس نے ابو موسی اشعری کی حکمیت کی حمایت کی | * 40ھ: وفات اشعث بن قیس کندی، جنگ صفین میں امام علیؑ کے سپاہیوں میں سے تھا جس نے ابو موسی اشعری کی حکمیت کی حمایت کی | ||
* 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ | * 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ | ||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
[[زمرہ: قمری مہینے]] | |||
[[زمرہ: ذوالقعدہ]] |
نسخہ بمطابق 10:25، 17 مئی 2023ء
یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔
- 173ھ: ولادتِ حضرت معصومہ، امام موسی کاظم کی بیٹی جن کا حرم قم المقدس میں واقع ہے
- حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔
- بعثت کے دسویں سال: وفاتِ ابو طالبؑ، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور امام علیؑ کے والد
- 2ھ: غزوہ بنی قینقاع، پیغمبر اکرمؐ اور مدینہ کے یہودیوں کے درمیان پہلی جنگ کا خاتمہ(ایک قول کے مطابق)
- 5ھ: غزوہ خندق کا خاتمہ جو قبیلہ بنی نضیر کی سازشوں سے شروع ہوا(ایک قول کے مطابق)
- 40ھ: وفات اشعث بن قیس کندی، جنگ صفین میں امام علیؑ کے سپاہیوں میں سے تھا جس نے ابو موسی اشعری کی حکمیت کی حمایت کی
- 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ