"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل: ذبح عظیم از ذبح اسماعیل تا ذبح حسین (ع).png|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''[[ | '''[[ذبح عظیم(کتاب)|ذبحِ عظیم]]''' دراصل [[طاہر القادری|ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کے منتشر خطبات اور تقاریر کا مجموعہ ہے جو تسلیم و رضا، ایثار و قربانی، اور توحید کے تحفظ کی راہ میں برگزیدہ بندگانِ الٰہی کی فداکاری کے موضوع پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مضامین کا مقصد خانوادۂ نبوت و طہارت کی حقیقی شخصیت کو اُجاگر کرنا اور واقعۂ کربلا کے سماجی و روحانی پہلوؤں کو بیان کرنا ہے۔ | ||
نسخہ بمطابق 15:48، 25 مئی 2026ء

ذبحِ عظیم دراصل ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے منتشر خطبات اور تقاریر کا مجموعہ ہے جو تسلیم و رضا، ایثار و قربانی، اور توحید کے تحفظ کی راہ میں برگزیدہ بندگانِ الٰہی کی فداکاری کے موضوع پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مضامین کا مقصد خانوادۂ نبوت و طہارت کی حقیقی شخصیت کو اُجاگر کرنا اور واقعۂ کربلا کے سماجی و روحانی پہلوؤں کو بیان کرنا ہے۔