مندرجات کا رخ کریں

"مروان محمد ابوراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
«{{Infobox person | title = | image = مروان محمد أبو راس.jpg | name = مروان محمد ابوراس | other names = مروان محمد عایش ابو راس | brith year = 1336 ش | brith date = 4 اردوبهشت | birth place = غزه ، فلسطین | death year = | death dat = | death place = | teachers = | students = | religion = اسلام | faith = اہل سنت | works = | k...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 39: سطر 39:
آپ شہید عاصم مروان ابو راس کے والد ہیں۔ ان کے بیٹے عاصم کتائب القسام کے رکن تھے اور قسام کی سپلائی یونٹ کے نمایاں ارکان میں سے تھے۔ وہ 16 جولائی 2005 ءبروز جمعہ کو غزہ کے جنوب مغربی علاقے تل الاسلام میں مجاہدین کے ایک گروپ کے ہمراہ ایک صیہونی جاسوس طیارے کے بزدلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔

== متعلقہ تلاشیں ==
== متعلقہ تلاشیں ==
* [[فلسطین]]
* [[غزہ|غزه]]
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ: فلسطین]]
[[زمرہ: فلسطین]]

نسخہ بمطابق 21:24، 29 جولائی 2025ء

مروان محمد ابوراس
پورا ناممروان محمد ابوراس
دوسرے ناممروان محمد عایش ابو راس
ذاتی معلومات
پیدائش1336 ش، 1958 ء، 1376 ق
یوم پیدائش4 اردوبهشت
پیدائش کی جگہغزه ، فلسطین
مذہباسلام، اہل سنت
مناصبفلسطینی علماء ایسوسی ایشن کے سابق صدر، انٹرنیشنل القدس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن، انٹرنیشنل یونین آف مسلم علماء کے رکن

مروان محمد عایش ابو راس (پیدائش 12 جولائی 1958، غزہ) ایک مبلغ اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن ہیں۔ وہ فلسطینی علماء ایسوسی ایشن کے صدر، بین الاقوامی مسلم علماء یونین کی بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن، اور شہید قسامی عاصم مروان ابو راس کے والد ہیں۔

سوانح حیات

وہ 12 جولائی 1958 ءکو غزہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ شادی شدہ ہیں اور 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کے والد ہیں۔

تعلیم

غزہ، فلسطین میں ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنی اعلیٰ تعلیم کے لیے اسلامی ممالک کا سفر کئے اور مندرجہ ذیل تعلیمی اسناد دریافت کیے: بیچلر کی ڈگری: مدینہ کی اسلامی یونیورسٹی، سعودی عرب کے کالج آف دعوہ اور اصول الدین سے حاصل کی۔ ماسٹر کی ڈگری: اردن یونیورسٹی کے شریعہ فیکلٹی کے شعبہ تفسیر سے حاصل کی۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری: رباط، مراکش میں واقع محمد خامس یونیورسٹی کے فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز کے شعبہ اسلامی علوم سے حاصل کی۔

فعالیتیں

  • سابق غزہ اسلامی یونیورسٹی میں فیکلٹی آف اصول الدین کے سابق مشیر۔
  • فلسطین علماء کونسل کے سابق سربراہ۔
  • فلسطینی قانون ساز کونسل کے ممبر برائے تبدیلی اور اصلاحات بلاک۔
  • بین الاقوامی مسلم علماء یونین کے ممبر۔
  • القدس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے ممبر۔
  • 1982 ءمیں اسلامی یونیورسٹی میں فیکلٹی آف اصول الدین میں تفسیر اور قرآنی علوم کے شعبہ کے نائب سربراہ۔
  • غزہ اسلامی یونیورسٹی میں قرآن اور دینی تبلیغ سینٹر کے سابق سربراہ۔
  • 1998 سے 2002 تک اسلامی یونیورسٹی میں فیکلٹی آف اصول الدین کے نائب سربراه۔
  • 1996 سے 1997 تک اسلامی یونیورسٹی میں شام کی تعلیمات کے سربراہ۔
  • انہوں نے 2002 میں فلسطین علماء کونسل کے دوبارہ قیام اور پھر اسی دور میں اس کی رکنیت میں حصہ لیا۔

ابوالشهید

آپ شہید عاصم مروان ابو راس کے والد ہیں۔ ان کے بیٹے عاصم کتائب القسام کے رکن تھے اور قسام کی سپلائی یونٹ کے نمایاں ارکان میں سے تھے۔ وہ 16 جولائی 2005 ءبروز جمعہ کو غزہ کے جنوب مغربی علاقے تل الاسلام میں مجاہدین کے ایک گروپ کے ہمراہ ایک صیہونی جاسوس طیارے کے بزدلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔

متعلقہ تلاشیں

حوالہ جات