مندرجات کا رخ کریں

"محمد پاکپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
«محمد پاکپور.jpg '''محمد پاکپور''' (پیدائش: 1961ء / 1340ھ ش، اراک) ایرانی میجر جنرل ہے جو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے وابستہ ہے وہ 13 جون 2025ء (23 خرداد 1404ھ ش) سے اسرائیل کے ہاتھوں حسین سلامی کی شہادت کے بعد سپاہ پاسداران کے آٹھویں کماندار کی حیثیت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
محمد پاکپور.jpg
محمد پاکپور.jpg
'''محمد پاکپور''' (پیدائش: 1961ء / 1340ھ ش، اراک) ایرانی میجر جنرل ہے  جو [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] سے وابستہ ہے وہ 13 جون 2025ء (23 خرداد 1404ھ ش) سے [[اسرائیل]] کے ہاتھوں [[حسین سلامی]] کی شہادت  کے بعد سپاہ پاسداران کے آٹھویں کماندار کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہے۔
'''محمد پاکپور''' (پیدائش: 1961ء / 1340ھ ش، اراک) ایرانی میجر جنرل ہے  جو [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] سے وابستہ ہے وہ 13 جون 2025ء (23 خرداد 1404ھ ش) سے [[اسرائیل]] کے ہاتھوں [[حسین سلامی]] کی شہادت  کے بعد سپاہ پاسداران کے آٹھویں کماندار کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہے۔

نسخہ بمطابق 23:39، 26 جون 2025ء

محمد پاکپور.jpg محمد پاکپور (پیدائش: 1961ء / 1340ھ ش، اراک) ایرانی میجر جنرل ہے جو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے وابستہ ہے وہ 13 جون 2025ء (23 خرداد 1404ھ ش) سے اسرائیل کے ہاتھوں حسین سلامی کی شہادت کے بعد سپاہ پاسداران کے آٹھویں کماندار کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہے۔

تعلیم

محمد پاکپور جامعہ تہران سے جغرافیہ میں ماسٹر اور جامعہ تربیت مدرس سے سیاسی جغرافیہ میں ڈاکٹریٹ کے حامل ہے۔ اس نے ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران میں خدمات انجام دیں اور سپاہ کی بکتر بند یونٹ کے کمانڈر رہے۔

عسکری سرگرمیاں

سنہ 1997ء تا 2000ء (1376–1379 ھ ش) وہ لشکر 8 نجف کے کمانڈر رہے، پھر 2000ء تا 2003ء (1379–1382ھ ش) لشکر 31 عاشورا کی قیادت سنبھالی۔ 2003ء تا 2008ء (1382–1387ھ ش) وہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کے چیف آف اسٹاف رہے، 2008–2009ء (1387–1388ھ ش) میں سپاہ کے معاونِ عملیات مقرر ہوئے اور 2009ء تا 2025ء (1388–1404ھ ش) کے درمیان 16 سال تک بَری افواج کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں

12 اپریل 2021ء کو یورپی اتحاد نے محمد پاکپور پر نومبر 2019ء (آبان 1398 ھ ش) میں عوامی احتجاجات کی سرکوبی اور ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں پابندیاں عائد کیں۔[3]