مندرجات کا رخ کریں

"محمد شاہین" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
«'''محمد شاہین''' == دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی == دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ حماس نے ایک بیان میں صیہونی رژیم کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے ممتاز کمانڈر محمد شاہین ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title =
| image =  محمد شاهین.webp
| name = 
| other names = ابو عماد
| brith year 
| brith date =
| birth place = البقاع کیمپ اردن
| death year = 2025ء
| death date = 17 فروری
| death place =
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست |}}
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| works = {{افقی باکس کی فہرست| }}
| known for =  القسام کے ممتاز کمانڈر
}}
'''محمد شاہین'''  
'''محمد شاہین'''  
== دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ==
== دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ==

نسخہ بمطابق 14:24، 18 فروری 2025ء

محمد شاہین
دوسرے نامابو عماد
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہالبقاع کیمپ اردن
یوم وفات17 فروری
مذہباسلام، سنی
مناصبالقسام کے ممتاز کمانڈر

محمد شاہین

دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی

دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ حماس نے ایک بیان میں صیہونی رژیم کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے ممتاز کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس نے اپنے ایک بیان میں صیہونی رژیم کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے ممتاز کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید محمد شاہین اور ان کے خاندان نے اپنی زندگی مزاحمت کی راہ میں لٹائی، ان کی بے مثال قربانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صیہونی رژیم مقبوضہ علاقوں کے باہر مزاحمتی رہنماوں کے قتل سے ہماری طاقت کو کمزور نہیں کر سکتی۔ حماس نے اپنے بیان میں زور دیا کہ صیہونی دشمن کو اس بزدلانہ اقدام اور وحشیانہ قتل و غارت گری کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی[1]۔

  1. دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، حماس-شائع شدہ از: 17 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 فروری 2025ء۔