"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان افغانستان.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام خمینی 3.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اخوان المسلمین افغانستان''' ایک اسلام پسند تنظیم هے جو [[افغانستان]] میں  اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری۔ اس تحریک کے فکری مراحل کا آغاز ایک ہی وقت میں مصری پروفیسروں کی  الشریعه یونورسٹی  میں ملازمت اور 1952ء کے لگ بھگ الازہر یونیورسٹی سے افغان طلباء کے پہلے  دستے کے فارغ التحصیل ہونے سے ہوا۔ 1343 ش کے آئین نے افغانستان میں  آزادی صحافت اور سیاسی جماعتوں  کی تشکیل  کے جواز فراهم کرنے کے ذریعے سیاسی تحریکوں اور جماعتوں کی نشوونما کے لیے مناسب  ماحول پیدا کیا۔
'''سید روح اللہ موسوی خمینی''' (1281ء تا 1368ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخرہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلام]] کی پیاری بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کا یوم ولادت 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین اسلام اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔


<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین افغانستان|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[سید روح اللہ موسوی خمینی|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 11:51، 2 جون 2024ء

امام خمینی 3.jpg

سید روح اللہ موسوی خمینی (1281ء تا 1368ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخرہ پیغمبر اسلام کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین اسلام اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔

جاری رہے...