"رشید ترابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 38: سطر 38:


== تقاریر کے اثرات ==
== تقاریر کے اثرات ==
قائداعظم کی رحلت کے بعد انہوں نے عملی سیاست کو ترک کردیا اور مجالس و محافلِ سیرت کے ذریعے فکری سطح پر اتحاد ملت کے خود کو وقف کردیا۔
قائداعظم کی رحلت کے بعد انہوں نے عملی سیاست کو ترک کردیا اور مجالس و محافلِ سیرت کے ذریعے فکری سطح پر اتحاد ملت کے لئے خود کو وقف کردیا۔
علامہ رشید ترابی ایک قادر الکلام شاعر بھی تھے۔ ان کے کلام کا ایک مجموعہ شاخ مرجان کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ وہ 12 سے زائد کتابوں کے مصنف بھی ہیں جو کہ عوام میں بہت مقبول ہوئیں۔ وہ ایک طرز کے خطیب تھے، محرم الحرام میں موضوعات کے تحت عشرہ ہائے مجالس سے خطاب کرتے تھے۔ قرآن، حضرت ختمی المرتبتؐ اور نہج البلاغہ ان کی فکر کے مرکز تھے۔ رمضان المبارک میں کسی ایک سورہ پر تفسیر کی ابتداء میں مسقط (عمان) سے ہوئی۔ پھر تفسیر کا یہ سلسلہ کراچی میں 1973ء تک جاری رہا۔ پاکستان میں انہوں نے اپنی پچیس سالہ زندگی میں پانچ ہزار سے زیادہ تقریریں کیں اور اب تک ان کی تقریبا دو ہزار تقریریں آن لائن دستیاب ہیں۔ ان کی وفات کے بعد بعض ناشرین نے ان کی تقاریر کو مجالسِ ترابی کے عنوان سے شائع کیا ہے۔
علامہ رشید ترابی ایک قادر الکلام شاعر بھی تھے۔ ان کے کلام کا ایک مجموعہ شاخ مرجان کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ وہ 12 سے زائد کتابوں کے مصنف بھی ہیں جو کہ عوام میں بہت مقبول ہوئیں۔ وہ ایک طرز کے خطیب تھے۔ محرم الحرام میں موضوعات کے تحت عشرہ ہائے مجالس سے خطاب کرتے تھے۔ قرآن، حضرت ختمی المرتبتؐ اور نہج البلاغہ ان کی فکر کے مرکز تھے۔ رمضان المبارک میں کسی ایک سورہ پر تفسیر کی ابتداء مسقط (عمان) سے ہوئی۔ پھر تفسیر کا یہ سلسلہ کراچی میں 1973ء تک جاری رہا۔ پاکستان میں انہوں نے اپنی پچیس سالہ زندگی میں پانچ ہزار سے زیادہ تقریریں کیں اور اب تک ان کی تقریبا دو ہزار تقریریں آن لائن دستیاب ہیں۔ ان کی وفات کے بعد بعض ناشرین نے ان کی تقاریر کو مجالسِ ترابی کے عنوان سے شائع کیا ہے۔
علامہ رشید ترابی کی تقاریر اور علمی صلاحیتوں کے ماننے والے صرف برصغیر ہی نہیں بلکہ عرب امارات، ایران، عراق، برما، جنوبی افریقہ اور برطانیہ میں بھی موجود تھے جہاں علامہ نے اپنی علمی صلاحیتوں کے موتی بکھیرے۔ خطابت کا یہ آفتاب 18 دسمبر 1973ء کو کراچی میں غروب ہوگیا۔ ان کے پس ماندگان میں لاکھوں چاہنے والوں کے ساتھ قابل اور باصلاحیت اولاد بھی شامل ہے، جس نے مختلف شعبوں میں خود کو منوایا۔ علامہ رشید ترابی نے کراچی کے علاقے، نارتھ ناظم آباد میں امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ کی تعمیر و ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا، ان کی آخری آرام گاہ امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ میں واقع ہے۔ ان کی پچاسویں برسی کے موقع پر علامہ رشید ترابی میموریل سینٹر کی جانب سے ان کی زندگی اور علمی خدمات پر ایک مستند ویب سائٹ کا آغاز کیا جارہا ہے خطابت کے <ref>آفتاب علامہ رشید ترابی کی پچاسویں برسی، [https://www.islamtimes.org/ur/article/1103176/%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF-%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DA%86%D8%A7%D8%B3%D9%88%DB% islamtimes.org]</ref>۔
علامہ رشید ترابی کی تقاریر اور علمی صلاحیتوں کے ماننے والے صرف برصغیر ہی نہیں بلکہ عرب امارات، ایران، عراق، برما، جنوبی افریقہ اور برطانیہ میں بھی موجود تھے جہاں علامہ نے اپنی علمی صلاحیتوں کے موتی بکھیرے۔ خطابت کا یہ آفتاب 18 دسمبر 1973ء کو کراچی میں غروب ہوگیا۔ ان کے پس ماندگان میں لاکھوں چاہنے والوں کے ساتھ قابل اور باصلاحیت اولاد بھی شامل ہے، جس نے مختلف شعبوں میں خود کو منوایا۔ علامہ رشید ترابی نے کراچی کے علاقے، نارتھ ناظم آباد میں امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ کی تعمیر و ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا، ان کی آخری آرام گاہ امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ میں واقع ہے۔ ان کی پچاسویں برسی کے موقع پر علامہ رشید ترابی میموریل سینٹر کی جانب سے ان کی زندگی اور علمی خدمات پر ایک مستند ویب سائٹ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ <ref>آفتاب علامہ رشید ترابی کی پچاسویں برسی، [https://www.islamtimes.org/ur/article/1103176/%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF-%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DA%86%D8%A7%D8%B3%D9%88%DB% islamtimes.org]</ref>۔
== عشرہ مجالس ،پاکستان آمد ==  
== عشرہ مجالس ،پاکستان آمد ==  
=== عشرہ مجالس ===
=== عشرہ مجالس ===
confirmed
821

ترامیم