Jump to content

"رشید ترابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  28 جنوری
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 30: سطر 30:
== خطابت ==
== خطابت ==
وہ قرآن پاک کی تلاوت سے مجلس کا آغاز کرتے،پھر احادیث سے دلائل دیتے اور قرآن پر بات سمیٹ دیتے۔اُن کی مجالس میں ہر طبقے سے وابستہ افراد شرکت کرتے۔قیامِ پاکستان کے بعد قائدِ اعظم، محمّد علی جناح کی خواہش پر حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے مالک اشتر کے نام لکھے گئے معروف خط کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا، جو بے حد مقبول ہوا۔ صدر ایّوب خان نے اپنے دورِ حکومت میں اسے 10 لاکھ کی تعداد میں چَھپوا کر انتظامیہ میں تقسیم کیا تھا <ref>سید ثقلین علی نقوی، علامہ رشید ترابیؒ کا یوم وفات، حالات زندگی پر طائرانہ نظر، [https://shianews.com.pk/allama-rasheed-turabi-biography/ shianews.com.pk]</ref>۔

ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کراچی سے مجلس شام غریباں سے آپ کے خطاب نے پورے پاکستان کو ذکر حسین ؑ کی جانب ایسا متوجہ کیا کہ مجلس ِ شام غریباں کا براہ راست نشر ہونا ایک ایسی روایت بن گئی کہ جس کا سامع پاکستان کا ہر صاحبِ درد [[مسلمان]] ہوتا ہے۔ آپ نے مجلس شام غریباں میں روایتی عزائی طریق میں ایک نئی بنیاد فضائل و مصائب کا ایسا انداز و طریق اختیار کیا کہ آپ کے بعد آنے والے ہر خطیب نے اسی طریق کو اپنایا،تقاریر کا یہ سلسلہ عالم [[اسلام]] میں نیا تھا اس لیے انہیں جدید خطابت کا موجد کہا جانے لگا۔
ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کراچی سے مجلس شام غریباں سے آپ کے خطاب نے پورے پاکستان کو ذکر حسین ؑ کی جانب ایسا متوجہ کیا کہ مجلس ِ شام غریباں کا براہ راست نشر ہونا ایک ایسی روایت بن گئی کہ جس کا سامع پاکستان کا ہر صاحبِ درد [[مسلمان]] ہوتا ہے۔ آپ نے مجلس شام غریباں میں روایتی عزائی طریق میں ایک نئی بنیاد فضائل و مصائب کا ایسا انداز و طریق اختیار کیا کہ آپ کے بعد آنے والے ہر خطیب نے اسی طریق کو اپنایا۔تقاریر کا یہ سلسلہ عالم [[اسلام]] میں نیا تھا اس لیے انہیں جدید خطابت کا موجد کہا جانے لگا۔
علامہ رشید ترابی برصغیر کے آفتابِ خطابت تھے ۔لفظ آپ کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے رہتے تھے ۔سامعین میں ہر شخص کی آرزو ہوتی تھی کہ وہ علامہ کے ایک ایک لفظ کو اپنی سماعتوں میں محفوظ کر لے ۔
علامہ رشید ترابی برصغیر کے آفتابِ خطابت تھے ۔لفظ آپ کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے رہتے تھے ۔سامعین میں ہر شخص کی آرزو ہوتی تھی کہ وہ علامہ کے ایک ایک لفظ کو اپنی سماعتوں میں محفوظ کر لے ۔

confirmed
821

ترامیم