"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 82: سطر 82:
===رهبر انقلاب کا تاریخي فتوا===
===رهبر انقلاب کا تاریخي فتوا===
اور اسي طرح آپکا وه تاریخي فتوا بھى  سب  کے سامنے هے  جب آپ سے سعودي عرب کے شهر احساء کے رهنے والے علماء کے ايک گروه نے  عايشه کى صريح الفاظ ميں اهانت یا  ادب کے خلاف تحقير آميز الفاظ  کے ساتھ خطاب کرنے کے بارے ميں سوال کيا  تو آپ  جواب ميں فرمایا۔

اهل سنت برادران کے مقدسات کى اهانت اور حتک حرمت کرنا حرام هے چه جائیکه پيغمبر اکرم کى زوجه کى اهانت اور انکے حق ميں ايسے رکیک الفاظ استعمال کرنا جسے مخل شرافت سمجھا جائے جبکه يه امر گذشته انبیاء کى ازواج کے حق ميں بھى ممتنع هے  <ref>www.taghribnews.com.</ref>.
[[اہل السنۃ والجماعت|اهل سنت]] برادران کے مقدسات کى اهانت اور حتک حرمت کرنا حرام هے چه جائیکه پيغمبر اکرم کى زوجه کى اهانت اور انکے حق ميں ايسے رکیک الفاظ استعمال کرنا جسے مخل شرافت سمجھا جائے جبکه يه امر گذشته انبیاء کى ازواج کے حق ميں بھى ممتنع هے  <ref>www.taghribnews.com.</ref>.

== استاد سید جواد نقوی ==
== استاد سید جواد نقوی ==