"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 39: سطر 39:
بھی دے رہے ہیں<ref>[https://wifaqtimes.com/19470/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین کا انٹرویو ، وفاق ٹائمز]</ref>.
بھی دے رہے ہیں<ref>[https://wifaqtimes.com/19470/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین کا انٹرویو ، وفاق ٹائمز]</ref>.
== سرگرمیاں ==
== سرگرمیاں ==
* '''دار التحقیق قرآن و حدیث کا قیام'''، سید ریاض حسین نجفی نے دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں دارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کیا ہے جہاں قرآن، حدیث، تاریخ اور عقائد کے مختلف موضوعات پر تحقیقات ہوں گی۔
* '''دار التحقیق قرآن و حدیث کا قیام'''، سید ریاض حسین نجفی نے دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں دارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کیا ہے جہاں قرآن، حدیث، تاریخ اور عقائد کے مختلف موضوعات پر تحقیقات انجام دی جاتی ہیں۔
* '''ادارہ دارالتبلیغ کا قیام''': علما و طلبا کو فن خطابت سکھا کر مختلف علاقوں میں دعوت و تبلیغ، خاص طور پر رمضان المبارک، اور محرم الحرام میں مختلف علاقوں میں تبلیغ کے سلسلے میں جانے والے حوزہ ہائے علمیہ قم المقدس اور نجف اشرف سے آنے والے علماءافراد کے درمیان روابط قائم کرنے کے لئے اس ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

* '''المنتظر بینک کا قیام''': اندرونی مالیاتی نظام کے لئے المنتظر بینک بھی قائم کردیا گیا ہے جہاں سے جامعہ کے علماء اور طلبا کو ضرورت پڑنے پر قرضے بھی فراہم کیے جائیں گے۔
* '''المنتظر بینک کا قیام''': اندرونی مالیاتی نظام کے لئے المنتظر بینک بھی قائم کردیا گیا ہے جہاں سے جامعہ کے علماء اور طلبا کو ضرورت پڑنے پر قرضے بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔
المنتظر ٹی وی کے ذریعے قومی، بین الاقوامی اور جامعات کی خبریں نشر کی جائیں گی۔
المنتظر ٹی وی کے ذریعے قومی، بین الاقوامی اور جامعات کی خبریں نشر کی جاتی ہیں۔
* '''ادارہ فارغ التحصیلان جامعۃ المنتظر کا قیام''': اس ادارے میں اب تک جامعہ ہذا میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام علماء اور طلبا کا ریکارڈ رکھا جائے گا
* '''ادارہ فارغ التحصیلان جامعۃ المنتظر کا قیام''': اس ادارے میں اب تک جامعہ ہذا میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام علماء اور طلبا کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==