"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 32: سطر 32:
حافظ ریاض حسین نجفی کو آپ کے چچا یار محمد شاہ 1949ء میں دارالعلوم محمد جلال پور ننگیانہ لے گئے جہاں حفظ قرآن مجید کے ساتھ دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ تقریبا ڈھائی سال میں قرآن حفظ کیا،  اس وقت آپ کی عمر تقریباً دس سال تھی  
حافظ ریاض حسین نجفی کو آپ کے چچا یار محمد شاہ 1949ء میں دارالعلوم محمد جلال پور ننگیانہ لے گئے جہاں حفظ قرآن مجید کے ساتھ دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ تقریبا ڈھائی سال میں قرآن حفظ کیا،  اس وقت آپ کی عمر تقریباً دس سال تھی  


وه صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء السید محمد یار النقوی النجفی کے داماد اور شاگرد ہیں۔ 1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علماء سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن طباطبائی حکیم اور [[آیت اللہ روح اللہ خمینی]] جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا <ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%DB%8C%D8%AF_%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86_%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C اردو ویکیپیڈیا سے ماخوذ]</ref>
وه سید حسین بخش صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء السید محمد یار النقوی النجفی کے داماد اور شاگرد ہیں۔ 1950ء میں شرح لمعہ، رسائل اور شرح منظومہ پڑھی اور 1957ء میں لاہور آئے۔  جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلیٰ جامعۃ المنتظر صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علماء سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن طباطبائی حکیم اور [[آیت اللہ روح اللہ خمینی]] جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا <ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%DB%8C%D8%AF_%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86_%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C اردو ویکیپیڈیا سے ماخوذ]</ref>


== تدریسی خدمات ==
== تدریسی خدمات ==