"حزب اللہ لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 120: سطر 120:
ادھر صیہونی فوج نے حسب سابق ہلاکتوں کی تعداد کو ظاہر کئے بغیر تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں میں فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران چھے فوجی زخمی ہوئے۔
ادھر صیہونی فوج نے حسب سابق ہلاکتوں کی تعداد کو ظاہر کئے بغیر تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں میں فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران چھے فوجی زخمی ہوئے۔
یاد رہے کہ حزب اللہ کے حملوں کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع علاقوں میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے جس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924538/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%B3%D8%B3%D9%B9%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1 حزب اللہ کے درست حملوں سے اسرائیلی دفاعی سسٹم کی کمزوری ظاہر ہوئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جون 2024ء۔</ref>۔

== حزب اللہ لبنان کے اہم کمانڈر شہید؛ حماس کا اظہارِ تعزیت ==

[[فلسطین]] کی اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] نے غاصب صہیونیوں کے حملے میں حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی نے عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں جنوبی لبنان کے شہر جویا پر غاصب صہیونی فوج کے حملے میں حزب اللہ کے سینئر فیلڈ کمانڈر "طالب سامی عبداللہ" کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں [[طوفان الاقصیٰ]] میں فلسطینی قوم کے لیے حزب اللہ کی حمایت کو سراہتے ہوئے غاصب صہیونی فوج کے حملوں میں لبنان کے درجنوں مجاہدین کی شہادت پر تسلیت اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ یہ پاکیزہ خون غاصب صہیونی دشمن اور اس کی جارح فوج کو شکست دے گا اور فلسطینی قوم اور ملت اسلامیہ کو مزید مزاحمت اور قربانیوں پر ابھارے گا جس سے فلسطین کی آزادی کی راہ ہموار ہو جائے گی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399734/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%85-%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%86%DA%88%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA حزب اللہ لبنان کے اہم کمانڈر شہید؛ حماس کا اظہارِ تعزیت]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 12 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}