"زمرہ:چودہ معصومین" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(تمام مندرجات حذف)
ٹیگ: تمام مندرجات حذف
 
سطر 1: سطر 1:
'''چودہ معصومین''' سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں [[پیغمبر اکرم]] سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہراؑاور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل ہیں۔
 
* امیرالمؤمنین امام علی ابن ابیطالب علیہ‌السلام (امامت: ۱۱-۴۰ھ)
* حسن بن علی امام حسن مجتبی علیہ‌السلام (امامت: ۴۰-۵۰ھ)
* سید الشہداءامام حسین علیہ‌السلام (امامت: ۵۰ -۶۱ھ)
* زین العابدین امام سجاد علیہ‌السلام (امامت :۶۱ -۹۴ھ)
* محمد بن علی امام باقر علیہ‌السلام (امامت :۹۴-۱۱۴ھ)
* جعفر بن محمد امام صادق علیہ‌السلام (امامت: ۱۱۴- ۱۴۸ھ)
* موسی بن جعفر امام کاظم علیہ‌السلام (امامت: ۱۴۸-۱۸۳ھ)
* علی بن موسی امام رضا علیہ‌السلام (امامت: ۱۸۳-۲۰۳ھ)
* محمد بن علی امام جواد علیہ‌السلام (امامت: ۲۰۳-۲۲۰ھ)
* علی بن محمد امام ہادی علیہ‌السلام (امامت: ۲۲۰-۲۵۴ھ)
* حسن ابن علی امام حسن عسکری علیہ‌السلام (امامت: ۲۵۴-۲۶۰ھ)
*  حجت ابن الحسن امام مہدی علیہ‌السلام (امامت: از ۲۶۰ھ)

حالیہ نسخہ بمطابق 08:58، 17 جولائی 2023ء