[[فائل:شهید حاج قاسم سلیمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
<center>
<center> [[سید علی خامنہ ای]] :" اگر میں اس عزیز شہید کے بارے میں، جس کی زندگی اور کارناموں کو میں نے قریب سے دیکھا ہے، ایک جملہ عرض کرنا چاہوں تو میں کہوں گا کہ [[قاسم سلیمانی|سلیمانی]] ایمان، اخلاص اور عمل کا مرد تھا"۔
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
* '''[[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب علیہ السلام]]''' امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام [[شیعہ]] مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے چوتھے خلیفہ ہیں۔
* '''[[زینب بنت علی]]''' [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی نواسی، علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]] کی صاحبزادی ہیں۔
* '''[[محمد بن علی بن موسی]]''' جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔