<center> [[سید علی خامنہ ای]] :" '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسولِ اکرم]]''' کی نظر میں حق کا معیار '''[[علی ابن ابی طالب|امیرالمؤمنین]]''' ہیں۔ یہ بات [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] اور [[شیعہ|اہلِ تشیع]] دونوں کے طریقوں سے روایت ہوئی ہے کہ:
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
'''«علی مع الحق و الحق مع علی یدور حیثما دار»'''
اگر تم حق کے طالب ہو تو دیکھو کہ علیؑ کہاں کھڑے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں، اور ان کی انگلی کس سمت کی طرف اشارہ کر رہی ہے"۔
* '''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
* '''[[محمد بن علی بن موسی]]''' جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔ ان کی کنیت ابوجعفر ہے۔ انہوں نے 17 سال تک امامت کی اور 25 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ آپ شیعوں کے ائمہ میں سے ایک ہیں، آپ اپنی شہادت کے وقت سب سے کم عمر امام تھے۔
* '''[[محمد بن علی بن موسی|محمد بن علی]]''' بن حسین بن علی بن ابی طالب جو کہ امام باقر علیہ السلام کے نام سے مشہور ہیں۔
* '''[[علی بن محمد]]''' امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپ کے والد ماجد نویں امام امام محمد تقیؑ ہیں۔