<center> [[سید علی خامنہ ای]] : ''' شہر سامرہ میں [[ علی بن محمد|امام ہادی علیہ السلام علی بن محمد]] کے زمانے میں''' [[شیعہ|مذہبِ شیعہ]] کے معززین کی ایک قابلِ ذکر تعداد جمع ہوئی، اور حضرت نے انہیں منظم کیا اور ان کے ذریعے [[امامت]] کا پیغام پوری اسلامی دنیا تک پہنچایا۔
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
* '''[[محمد بن علی بن موسی|محمد بن علی]]''' بن حسین بن علی بن ابی طالب جو کہ امام باقر علیہ السلام کے نام سے مشہور ہیں (114-57ھ) شیعوں کے پانچویں امام ہیں جو تقریباً 19 سال تک [[شیعہ|شیعوں]] کی امامت کے منصب پر فائز رہے۔
* '''[[علی بن محمد]]''' امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپ کے والد ماجد نویں امام امام محمد تقیؑ ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام سامرا میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔