<center> [[سید علی خامنہ ای]] :"کوثر کی نمایاں ترین مثالوں میں سے ایک [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمۂ زہراءؑ]] کی مقدّس ہستی ہے، کہ جس میں خداوندِ متعال نے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسولِ اکرمؐ]] کی معنوی اور مادی نسل و بقا کو قرار دیا ہے"۔
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]]''' (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]، [[زینب بنت علی|حضرت زینب]] و ام کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.
* '''[[فاطمه کلابیه|حضرت ام البنین علیہا السلام]]''' [[اسلامی تاریخ|تاریخ اسلام]] کی نمایاں اور قابلِ احترام خواتین میں سے ہیں، جن کا کردار سانحۂ کربلا میں نہایت مؤثر رہا۔ اگرچہ وہ کربلا کے میدان میں موجود نہ تھیں، لیکن ان کے چار بیٹوں کی قربانی، ادب، شجاعت اور وفاداری نے ان کا نام ہمیشہ کے لیے تاریخ میں زندہ کر دیا۔