<center> : [[سید علی خامنہ ای |سید علی خامنہ ای : دفاع مقدس کا دینی رنگ۔ دینی رنگ۔ جب رنگ دینی ہو تو نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ یہ نوجوان شوق شہادت کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔ یہ زندگی نامے اور تذکرے جو لکھے گئے ہیں انہیں پڑھیں، شوق شہادت کے ساتھ، شہادت کی آرزو میں آگے بڑھتے تھے]] </center>
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[ربیع الاول]]''' قمری مہینوں کا تیسرا مہینہ ہے۔ ربیع کا مطلب ہے بہار۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ موسم بہار میں پودے تازہ ہوتے ہیں اور اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں پڑاہے۔
* '''[[ہفتہ وحدت]]''' [[12 ربیع الاول]] کو شروع ہو کر [[17 ربیع الاول]] کو ختم ہوتا ہے۔ ان ایام کو انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے ہی ہفتہ وحدت کا نام دیا گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو [[سنی]] بھائیوں کے یہاں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرم]] کی یوم ولادت کی مشہور ہے۔ اور 17 ربیع الاول [[شیعہ|شیعوں]] میں مشہور روایت کے مطابق آنحضرت کا یوم ولادت ہے۔