[[فائل:آغاز امامت صاحب الزمان.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
<center>
<center> [[سید علی خامنہ ای |سید علی خامنہ ای :انتظار یعنی انسانی زندگی کی موجودہ صورت حال کو قبول نہ کرنا اور ایک قابل قبول صورت حال کی فکر و جستجو میں رہنا، چنانچہ مسلمہ طور پر یہ قابل قبول صورت حال ولی خدا حضرت حجۃ ابن الحسن مہدی آخر الزمان صلوات اللہ علیہ و عجل اللہ تعالی فرجہ و ارواحنا فداہ کے قوی و توانا ہاتھوں سے ہی عملی جامہ پہنے گی۔]]
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[ربیع الاول]]''' قمری مہینوں کا تیسرا مہینہ ہے۔ ربیع کا مطلب ہے بہار۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ موسم بہار میں پودے تازہ ہوتے ہیں اور اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں پڑاہے۔
* '''[[ہفتہ وحدت]]''' [[12 ربیع الاول]] کو شروع ہو کر [[17 ربیع الاول]] کو ختم ہوتا ہے۔ ان ایام کو انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے ہی ہفتہ وحدت کا نام دیا گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو [[سنی]] بھائیوں کے یہاں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرم]] کی یوم ولادت کی مشہور ہے۔ اور 17 ربیع الاول [[شیعہ|شیعوں]] میں مشہور روایت کے مطابق آنحضرت کا یوم ولادت ہے۔