"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 101 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:حماس.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:فاطمہ جناح.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''حماس''' یا تحریک مزاحمت اسلامیہ (عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) فلسطین کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین نے رکھی۔ شہر میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔
'''فاطمہ جناح''' نڈر، بے باک، غیرت مند، پر خلوص، پر اعتماد، دیانت دار، حُب الوطنی، اصول پسندی اور حق گوئی جیسی عظیم صفات کی مالک تھیں۔آپ [[محمد علی جناح|قائداعظم محمد علی جناح]] کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن تھیں۔ 8 جولائی 1967ءکی شام مادرِ ملت ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھر '''قصرِ فاطمہ''' کی پہلی منزل پر آرام کے لیے چلی گئیں۔


کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، عبدالعزیز رنتیسی اور محمد طہ نے اخوان المسلمین کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلی انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے
<span id="mp-more">[[فاطمہ جناح|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[حماس|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 11:58، 9 جولائی 2024ء

فاطمہ جناح.jpg

فاطمہ جناح نڈر، بے باک، غیرت مند، پر خلوص، پر اعتماد، دیانت دار، حُب الوطنی، اصول پسندی اور حق گوئی جیسی عظیم صفات کی مالک تھیں۔آپ قائداعظم محمد علی جناح کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن تھیں۔ 8 جولائی 1967ءکی شام مادرِ ملت ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھر قصرِ فاطمہ کی پہلی منزل پر آرام کے لیے چلی گئیں۔

جاری رہے...