"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 102 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:حماس.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین بحرین.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''حماس''' یا تحریک مزاحمت اسلامیہ (عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) فلسطین کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین نے رکھی۔ شہر میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔
'''جمعیت اصلاح''' بحرین میں [[اخوان المسلمین]] کی شاخ ہے اور اس نے اپنے سیاسی بازو جمعیت منبر اسلامی کے ذریعے بحرینی پارلیمنٹ میں حصہ لیا۔ اخوان المسلمین کی سرگرمی 1930 ء میں بحرین میں قائم ہوئی۔ بحرین  کی اخوان المسلمین تنظیم  دیگر عرب ممالک  کی اخوان المسلمین تنظیموں سے  مختلف ہے کیونکہ دیگر عرب ممالک جیسے [[شام]] ، [[مصر]] اور اردنی اخوان المسلمین کے برعکس وہ حکومت کے وفادار ہیں۔  اس کی وجه یہ ہے کہ حکومت نے بحرین میں اخوان المسلمین کی مدد کی تاکہ پچھلی صدی کے وسط میں ناصریوں  کی لہر کو پسپا کیا جاسکے۔
 
<span id="mp-more">[[فاطمہ جناح|'''جاری رہے...''']]</span>
کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، عبدالعزیز رنتیسی اور محمد طہ نے اخوان المسلمین کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلی انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے
<span id="mp-more">[[حماس|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 11:57، 20 جولائی 2024ء

اخوان المسلمین بحرین.jpg

جمعیت اصلاح بحرین میں اخوان المسلمین کی شاخ ہے اور اس نے اپنے سیاسی بازو جمعیت منبر اسلامی کے ذریعے بحرینی پارلیمنٹ میں حصہ لیا۔ اخوان المسلمین کی سرگرمی 1930 ء میں بحرین میں قائم ہوئی۔ بحرین کی اخوان المسلمین تنظیم دیگر عرب ممالک کی اخوان المسلمین تنظیموں سے مختلف ہے کیونکہ دیگر عرب ممالک جیسے شام ، مصر اور اردنی اخوان المسلمین کے برعکس وہ حکومت کے وفادار ہیں۔ اس کی وجه یہ ہے کہ حکومت نے بحرین میں اخوان المسلمین کی مدد کی تاکہ پچھلی صدی کے وسط میں ناصریوں کی لہر کو پسپا کیا جاسکے۔ جاری رہے...