"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 127 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ماه شعبان.jpg|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|شعبان]]
[[فائل:عید قربان 3.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''عید قربان''' یا عید الاضحی (10 ذوالحجہ) مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ہے۔ احادیث کے مطابق اس دن خدا کی طرف سے حضرت ابراہيم خلیل اللہ کیلئے اسماعيل ذبیح اللہ کی قربانی پیش کرنے کا حکم ہوا۔ حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل کو قربان گاہ کی طرف لے گیا اور قربانی کی قصد سے جب اس کی گردن پر چھری پھیرنا چاہا تو خدا نے جبرئيل کے ساتھ ایک مینڈھے کو بھیجا اور حضرت ابراہیم نے اسماعیل کے بدلے اس کی قربانی دی۔


'''شعبان''' اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] سے منسوب کیا جاتا ہے۔ یہ ایک متبرک مہینہ ہے اور اس میں مسلمان نفلی روزے رکھتے ہیں۔ شعبان کے مہینہ میں زیادہ سے زيادہ روزے رکھنے مستحب ہيں، حدیث میں بیان کیا گيا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سارے شعبان کے روزے رکھا کرتے تھے.
<span id="mp-more">[[عید قربان|'''جاری رہے...''']]</span>
صلوات شعبانیہ اور مناجات شعبانیہ جیسی خصوصی دعائیں پڑھنا مستحب ہے۔ نیز اس مہینے میں مختلف مذہبی تقریبات ہیں جن میں [[امام حسین علیہ السلام]]، [[حضرت عباس علیہ السلام]]، [[امام سجاد علیہ السلام]]، اور حضرت علی اکبر اور [[امام مہدی علیہ السلام]] کے یوم ولادت شامل ہیں۔ (صلی اللہ علیہ وسلم)، جنہیں شعبانیہ کی تعطیلات کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
<span class="mp-more">
[[شعبان|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 10:04، 16 جون 2024ء

عید قربان 3.jpg

عید قربان یا عید الاضحی (10 ذوالحجہ) مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ہے۔ احادیث کے مطابق اس دن خدا کی طرف سے حضرت ابراہيم خلیل اللہ کیلئے اسماعيل ذبیح اللہ کی قربانی پیش کرنے کا حکم ہوا۔ حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل کو قربان گاہ کی طرف لے گیا اور قربانی کی قصد سے جب اس کی گردن پر چھری پھیرنا چاہا تو خدا نے جبرئيل کے ساتھ ایک مینڈھے کو بھیجا اور حضرت ابراہیم نے اسماعیل کے بدلے اس کی قربانی دی۔

جاری رہے...