3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←جانشین) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
== ختم نبوت اور اسلام == | == ختم نبوت اور اسلام == | ||
ختم نبوت در حقیقت نوع انسانی کے لئے اس بیش بہا شرف و امتیاز کا اعلان ہے جو نوع انسانی خُدا کے آخری پیغمبر کی مخاطب بنائی جائے جس کے بعد اسے کسی نئی وحی و کسی نئی آسمانی ہدایت، راہنمائی کی ضرورت نہیں رہی اسلام لازما ایک دینی جماعت ہے جس کی حدود مقرر ہیں یعنی | ختم نبوت در حقیقت نوع انسانی کے لئے اس بیش بہا شرف و امتیاز کا اعلان ہے جو نوع انسانی خُدا کے آخری پیغمبر کی مخاطب بنائی جائے جس کے بعد اسے کسی نئی وحی و کسی نئی آسمانی ہدایت، راہنمائی کی ضرورت نہیں رہی اسلام لازما ایک دینی جماعت ہے جس کی حدود مقرر ہیں یعنی وحدت، الوہیت پر ایمان انبیاء پر ایمان اور رسول کریم کی ختم رسالت پر ایمان در اصل یہ آخری یقین یہی وہ حقیقت ہے جو مسلم اور غیر مسلم کے درمیان وجہ امتیاز ہے <ref>سید محمدعلی شاہ، دین بہائی اور احمدیت، ، یہ آئی پبلشنگ ٹرسٹ ، کراچی</ref>۔ | ||
== پاکستان میں احمدیوں کو اقلیت قرار دینا == | == پاکستان میں احمدیوں کو اقلیت قرار دینا == | ||
۱۹۵۳ء میں قادیانیوں کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے کئی لوگ مارے گئے اور بہت سارے زخمی ہوئے یہ سلسلہ 1970ء تک جاری رہا پاک بھارت جنگ کے بعد اور بنگلہ دیش کے قیام کے بعد ایک بار پھر مذہبی اختلافات نے سر اٹھایا اور [[ذوالفقار علی بھٹو|ذوالقار علی بھٹو]] دور میں پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا اور ان کو آئین اور قانون کے لحاظ سے دائرہ اسلام ہی سے خارج قرار دیا 1983ء میں [[ضی|جنرل ضیا الحق]] کے آرڈنینس میں ان پر پابندیاں لگا دی گئیں اور پہلی دفعہ ان کے کھلے عام اذان دینے اور [[نماز]] پڑھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی اور ان کی مسجدوں پر کلمہ لکھنے کی بھی پابندی لگائی اور ان لوگوں کو حج پر بھی جانے کی اجازت نہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فارم پر ان کے لئے الگ کالم بنادیا گیا ہے جس میں وضاحت کی گئی کہ آپ کلمہ کے منکر تو نہیں ہیں احمدی تو نہیں ہیں اور حضور کو خاتم الانبیاء مانتے ہیں یا نہیں ۔ مذکورہ بالا آرڈنینس کے ذریعہ احمدیوں کو اپنے تئیں مسلمان کہنے سے روکا اور ایسا کرنے والوں کے لئے قید و جرمانے کی سزاؤں کا اعلان ہوا <ref>ختم نبوت تحریک احمدیت، پرویز طلوع اسلام ٹرسٹ لاہور </ref>۔ | ۱۹۵۳ء میں قادیانیوں کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے کئی لوگ مارے گئے اور بہت سارے زخمی ہوئے یہ سلسلہ 1970ء تک جاری رہا پاک بھارت جنگ کے بعد اور بنگلہ دیش کے قیام کے بعد ایک بار پھر مذہبی اختلافات نے سر اٹھایا اور [[ذوالفقار علی بھٹو|ذوالقار علی بھٹو]] دور میں پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا اور ان کو آئین اور قانون کے لحاظ سے دائرہ اسلام ہی سے خارج قرار دیا 1983ء میں [[ضی|جنرل ضیا الحق]] کے آرڈنینس میں ان پر پابندیاں لگا دی گئیں اور پہلی دفعہ ان کے کھلے عام اذان دینے اور [[نماز]] پڑھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی اور ان کی مسجدوں پر کلمہ لکھنے کی بھی پابندی لگائی اور ان لوگوں کو حج پر بھی جانے کی اجازت نہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فارم پر ان کے لئے الگ کالم بنادیا گیا ہے جس میں وضاحت کی گئی کہ آپ کلمہ کے منکر تو نہیں ہیں احمدی تو نہیں ہیں اور حضور کو خاتم الانبیاء مانتے ہیں یا نہیں ۔ مذکورہ بالا آرڈنینس کے ذریعہ احمدیوں کو اپنے تئیں مسلمان کہنے سے روکا اور ایسا کرنے والوں کے لئے قید و جرمانے کی سزاؤں کا اعلان ہوا <ref>ختم نبوت تحریک احمدیت، پرویز طلوع اسلام ٹرسٹ لاہور </ref>۔ |