"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | عروۂ الوثقی| }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | عروۂ الوثقی| }}
}}
}}
'''سید جواد نقوی''' اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی  کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ [[پاکستان]] میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی  کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرباب کا بانی بھی ہیں۔
'''سید جواد نقوی''' اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی  کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ [[پاکستان]] میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی  کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرب ناب کا بانی بھی ہیں۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
سید جواد نقوی 1952ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں پیدا ہوئے <ref>سید عارف حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، ۱۳۷۰ش ص۱۱۲</ref>۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اس ملک کے  مشہور استاتذہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے حوزہ قم تشریف لے گئے۔ سید جواد نقوی نے اس حوزہ میں مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کی۔ آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں <ref>فرمان علی سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان شیعی،‌۱۳۹۹ش، ص۲۸۰</ref>۔
سید جواد نقوی 1952ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں پیدا ہوئے <ref>سید عارف حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، ۱۳۷۰ش ص۱۱۲</ref>۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اس ملک کے  مشہور استاتذہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے حوزہ قم تشریف لے گئے۔ سید جواد نقوی نے اس حوزہ میں مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کی۔ آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں <ref>فرمان علی سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان شیعی،‌۱۳۹۹ش، ص۲۸۰</ref>۔
== تعلیمی سرگرمیاں ==
== تعلیمی سرگرمیاں ==
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے  اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ نے حوزہ  قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ  کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ  میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے اہل بیت (ص) کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے  اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ نے حوزہ  قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ  کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ  میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔
== سیاسی نظریہ ==
== سیاسی نظریہ ==
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، وہ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور وہ اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
سید جواد نقوی پاکستان میں [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد شیعہ اور سنی کے درمیان دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ یہ امام امت، [[امام خمینی (رح)]] تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا آپ اتحاد امت کے مارچ اور اتحاد [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کانفرنس اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
سید جواد نقوی پاکستان میں [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ یہ امام امت، [[امام خمینی (رح)]] تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا آپ اتحاد امت کے مارچ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کی ولادت کے مناسبت سے '''وحدت کانفرنس''' اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
== قرآن ==
== قرآن ==
سطر 108: سطر 108:
* جامعہ [[علی بن محمد|امام علی نقی علیہ السلام]]۔
* جامعہ [[علی بن محمد|امام علی نقی علیہ السلام]]۔
* جامعہ حجتیہ گلگت۔
* جامعہ حجتیہ گلگت۔
تشیع کے سب سے بڑے ملکی و ملی کتاب المبین کتابخانہ کا قیام
تشیع کے سب سے بڑے ملکی و ملی '''کتاب المبین''' کتابخانہ کا قیام
== مجازی حوزہ علمیہ جامعة الدین القیم ==
== مجازی حوزہ علمیہ جامعة الدین القیم ==
جامعہ العروۃ الوثقیٰ اور ملحقہ دینی مدارس میں پاکستان کے بزرگ علماء کی دیرینہ خواہش کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے اور مضبوط علمی و تحقیقی حوزوی نصاب تعیین اور تعمیل کیا گیا ہے، جسے تمام بزرگان نے سراہا ہے۔
جامعہ العروۃ الوثقیٰ اور ملحقہ دینی مدارس میں پاکستان کے بزرگ علماء کی دیرینہ خواہش کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے اور مضبوط علمی و تحقیقی حوزوی نصاب تعیین اور تعمیل کیا گیا ہے، جسے تمام بزرگان نے سراہا ہے۔