"احمد بحر" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 22: | سطر 22: | ||
== قابض جیلوں میں == | == قابض جیلوں میں == | ||
[[اسرائیل|صہیونی]] فوج نے انہیں 1989 میں انتظامی طور پر دو سال تک بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھا۔ | [[اسرائیل|صہیونی]] فوج نے انہیں 1989 میں انتظامی طور پر دو سال تک بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھا۔ | ||
== پچھلی ملازمتیں == | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |
نسخہ بمطابق 04:21، 19 نومبر 2023ء
احمد بحر | |
---|---|
پورا نام | احمد بحر |
دوسرے نام | أبو أكرم |
ذاتی معلومات | |
پیدائش کی جگہ | غزہ |
وفات کی جگہ | غزہ |
مذہب | اسلام، سنی |
مناصب |
|
احمد بحر 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی اسپیکر تھے۔ فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا [1]۔
سوانح حیات
وہ 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔
قابض جیلوں میں
صہیونی فوج نے انہیں 1989 میں انتظامی طور پر دو سال تک بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھا۔