4,764
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 73: | سطر 73: | ||
انہوں نے کہا غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صیہونی حکومت کی وحشیانہ ماہیت کا ثبوت ہے۔ | انہوں نے کہا غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صیہونی حکومت کی وحشیانہ ماہیت کا ثبوت ہے۔ | ||
انہوں نے کہا کہ غزہ کی عورتوں اور بچوں نے عرب اور بین الاقوامی میڈیا کے چہرے سے نقاب اتار پھینکی اور صیہونیوں سے روابط کو معمول پر لانے کی ان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا <ref>سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی، [https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427210 urdu.sahartv.ir]</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ غزہ کی عورتوں اور بچوں نے عرب اور بین الاقوامی میڈیا کے چہرے سے نقاب اتار پھینکی اور صیہونیوں سے روابط کو معمول پر لانے کی ان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا <ref>سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی، [https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427210 urdu.sahartv.ir]</ref>۔ | ||
=== امریکہ کو حسن نصر اللہ کا انتباہ === | |||
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دے کر کہا کہ پہلے دن سے ہم امریکیوں کی دھمکیوں کو سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنائیں گے لیکن ہم خوفزدہ نہیں ہیں۔ ہمارے اقدامات غزہ میں صیہونی دشمن کے اقدامات کے برابر ہوں گے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ صیہونی دشمن جان لے کہ ہمارے سامنے تمام آپشنز موجود ہیں۔ ہمیں ہر صورتحال کےلئے تیار رہنا ہوگا۔ | |||
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکیوں سے کہوں گا کہ تمہاری دھونس دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔ تمہارے بحری بیڑے سے ہم نہ ڈرے ہیں نہ ڈریں گے۔ تمہارے بحری بیڑے کو ڈبونے کے لئے مناسب ہتھیار تیار کر رکھے ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا امریکہ کو <ref>سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا، [https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427196 urdu.sahartv.ir]</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |