4,123
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 67: | سطر 67: | ||
== قرآن فہمی کیلے جد و جہد == | == قرآن فہمی کیلے جد و جہد == | ||
شرف الدین موسوی نے ہی سب سے پہلے کراچی میں [[قرآن]] فہمی کے پروگرام کرائے اور قرآن فہمی کے عنوان سے مختلف مقابلے بھی کرائے۔ آپ نے ہی سب سے پہلے کراچی میں دعائے ندبہ کی محافل کا آغاز کیا۔ دروس کا سلسلہ بھی آپ کے ادارے میں طویل عرصے جاری رہا- جس کے ذریعے سینکڑوں عاشقان دین مستفید ہوتے رہے <ref>شرف الدین موسوی، انبیاء قرآن، 1423ق، ص290</ref>۔ | شرف الدین موسوی نے ہی سب سے پہلے کراچی میں [[قرآن]] فہمی کے پروگرام کرائے اور قرآن فہمی کے عنوان سے مختلف مقابلے بھی کرائے۔ آپ نے ہی سب سے پہلے کراچی میں دعائے ندبہ کی محافل کا آغاز کیا۔ دروس کا سلسلہ بھی آپ کے ادارے میں طویل عرصے جاری رہا- جس کے ذریعے سینکڑوں عاشقان دین مستفید ہوتے رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، انبیاء قرآن، 1423ق، ص290</ref>۔ | ||
انہوں نے قرآن فہمی کے سلسلے میں [[رمضان]] 1407 ھجری میں پہلا سیمینار '''یوم القرآن''' منعقد کیا، تاکہ قرآنی تعلیمات کی اہمیت، قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہو سکے۔ اس سیمینار میں ملک کے علما و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیلا کرنے کی دعوت دی گئی۔ یہ سیمینار مسلسل آٹھ(8) سال تک منعقد ہوتی رہیں۔ چنانچہ رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک کو قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور ان کے حصول کی ترغیب دی جائے اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا پیدا ہو جائے۔ 1417 رمضان کو بھی آپ نے تیسری مرتبہ معارف قرآن کا اعلان کیا، جس میں حصہ لینے والوں اور اس کے ناظر افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی۔10 ہزار کی تعداد میں یہ سوالات تقسیم کرنے کا اہتمام کیا <ref>شرف الدین موسوی، اٹھو قرآن کا دفاع کرو، 1420ق، ص40</ref>۔ | انہوں نے قرآن فہمی کے سلسلے میں [[رمضان]] 1407 ھجری میں پہلا سیمینار '''یوم القرآن''' منعقد کیا، تاکہ قرآنی تعلیمات کی اہمیت، قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہو سکے۔ اس سیمینار میں ملک کے علما و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیلا کرنے کی دعوت دی گئی۔ یہ سیمینار مسلسل آٹھ(8) سال تک منعقد ہوتی رہیں۔ چنانچہ رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک کو قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور ان کے حصول کی ترغیب دی جائے اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا پیدا ہو جائے۔ 1417 رمضان کو بھی آپ نے تیسری مرتبہ معارف قرآن کا اعلان کیا، جس میں حصہ لینے والوں اور اس کے ناظر افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی۔10 ہزار کی تعداد میں یہ سوالات تقسیم کرنے کا اہتمام کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، اٹھو قرآن کا دفاع کرو، 1420ق، ص40</ref>۔ | ||
== عزاداری اور قیام امام حسین== | == عزاداری اور قیام امام حسین== |