"معاہدہ اوسلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 4: سطر 4:
# فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل کے وجود کے حق کو تسلیم کرتی ہے، اسرائیل نے بھی اس تنظیم کو فلسطینی عوام کا قانونی نمائندہ تسلیم کیا۔
# فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل کے وجود کے حق کو تسلیم کرتی ہے، اسرائیل نے بھی اس تنظیم کو فلسطینی عوام کا قانونی نمائندہ تسلیم کیا۔
# پانچ سال تک کی عبوری مدت کے دوران مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔
# پانچ سال تک کی عبوری مدت کے دوران مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔
* اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ معاہدوں کو بتدریج نافذ کیا جائے گا، تاکہ پہلا مرحلہ جنین اور اریحا شہروں سے اسرائیل کے انخلاء کے ساتھ شروع ہوگا۔
# اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ معاہدوں کو بتدریج نافذ کیا جائے گا، تاکہ پہلا مرحلہ جنین اور اریحا شہروں سے اسرائیل کے انخلاء کے ساتھ شروع ہوگا۔

نسخہ بمطابق 06:06، 17 اکتوبر 2023ء

قرارداد اسلو.jpg

معاہدہ اوسلو جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور اسرائیل کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے میں امریکی صدر بیل کلنٹن کی نگرانی میں اس وقت فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ یاسر عرفات نے اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابین کے ساتھ اس سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ سمجھوتہ معاہدہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ کو ایک مخصوص مدت میں حل کرنے اور 1967 کی سرحدوں کے اندر فلسطینی ریاست کے وجود اور قیام کے حق کو باہمی تسلیم کرنے کے دعوے کے ساتھ دستخط کیا گیا تھا۔

معاہدہ

  1. فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل کے وجود کے حق کو تسلیم کرتی ہے، اسرائیل نے بھی اس تنظیم کو فلسطینی عوام کا قانونی نمائندہ تسلیم کیا۔
  2. پانچ سال تک کی عبوری مدت کے دوران مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔
  3. اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ معاہدوں کو بتدریج نافذ کیا جائے گا، تاکہ پہلا مرحلہ جنین اور اریحا شہروں سے اسرائیل کے انخلاء کے ساتھ شروع ہوگا۔