"خالد مشعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:

'''خالد مشعل''' 1956 میں [[فلسطین]] کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ [[حماس]] کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔

== تعلیم ==
خالد کی ابتدائی تعلیم سلواد میں ہوئی- وسطانوی، فوقانی اور اعلٰی تعلیم کویت میں حاصل کی- کویت یونیورسٹی سے انہوں نے طبیعیات میں بی اے آنرز کیا- اسی جامعے میں فلسطینی طلبہ کے اسلام پسند حلقے اور وہاں کے فلسطینی طلبہ کی یونین کی سرگرمیوں کی قیادت بھی وہ کرتے رہے-

نسخہ بمطابق 03:41، 14 اکتوبر 2023ء

خالد مشعل
خالد مشعل 2.jpg
پورا نامخالد مشعل
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہفلسطین
مذہباسلام، سنی
مناصب

خالد مشعل 1956 میں فلسطین کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ حماس کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔

تعلیم