"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 25: سطر 25:
وه صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء السید محمد یار النقوی النجفی کے داماد اور شاگرد ہیں۔ 1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علماء سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن طباطبائی حکیم اور [[آیت اللہ روح اللہ خمینی]] جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا

== تدریسی خدمات ==
== تدریسی خدمات ==
سنہ 1958ء میں علامہ صفدر حسین نجفی نے آپ کو فقہ و اصول کی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ تدریس کا حکم دیا۔ چنانچہ 1958ء سے لے کر 1963ء تک ادبیات اور منطق و فلسفہ کی سب کتابوں کی تدریس کی۔ نجف سے وطن واپس آنے کے بعد آپ نے جامعۃ المنتظر لاہور میں باقاعده طور پر تدریس عمل شروع کیا اور مدرسہ ہذا میں پچھلے دو عشروں سے زائد عرصے سے آپ فقہ و اصول کا درس خارج بھی دے رہے ہیں<ref>[https://wifaqtimes.com/19470/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین کا انٹرویو ، وفاق ٹائمز]</ref>.

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==