"ذوالحجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[ | [[fa:ذی الحجه]] | ||
[[زمرہ: قمری مہینے]] | [[زمرہ: قمری مہینے]] |
نسخہ بمطابق 06:19، 11 جون 2023ء
ذی الحجۃ الحرام یا ذی الحجہ اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے پہلے عشرے میں کئی اعمال بیان ہوئے ہیں جن میں سے سب سے نمایاں عمل ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی نماز ہے جو نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس مہینے کی مخصوص دعائیں اور اذکار بھی احادیث میں وارد ہوئی ہیں۔
حج تمتع کیلئے احرام باندهنا صرف اس مہینے میں جائز ہے اور ذوالحجہ کے معنی بھی "صاحب حج" ہے جو اسی نکتے کی طرف اشارہ ہے۔ اس مہینے کی نویں تاریخ سے حج کے اعمال شروع اور اس مہینے کی تیرہ تاریخ کو ختم ہوتے ہیں۔
ماہ ذوالحجہ کی فضیلت
بعض احادیث میں آیا ہے کہ قرآن نے جن دس راتوں کی قسم سورہ "والفجر و لیال عشر" میں کھائی ہے وہ ذوالحجہ کے مہینے کے پہلے عشرے کی راتیں ہیں اور یہ قسم اس وجہ سے ہے کہ اس کی عظمت [1]. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث میں ہم پڑھتے ہیں کہ عبادات اور نیک اعمال ان دنوں کی طرح فضیلت نہیں رکھتے۔
حوالہ جات
- ↑ تفسیر قمی، ج2، ص419