"حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 146: سطر 146:
پہلی [[غزوہ]] ہجرت کے دوسرے سال صفر کے مہینے میں ہوا جسے ابواء یا ویدان کی مہم کہا جاتا ہے۔

اس مہم میں کوئی تصادم نہیں ہوا۔ اس کے بعد [[ربیع الاول]] میں بوت کی لڑائی ہوئی جس میں کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ [[جمادی الاول]] میں یہ خبر پہنچی کہ قریش کا قافلہ [[ابوسفیان]] کی قیادت میں مکہ سے [[شام]] کی طرف روانہ ہو رہا ہے۔

پیغمبر نے ذات العشیرة تک اس قافلے کا تعاقب کیا۔ لیکن قافلہ پہلے ہی اس مقام سے گذر چکا تھا۔ یہ غزوات اس لئے بے نتیجہ رہ جاتے تھے کہ مدینہ میں قریش کے جاسوس رسول الله کے فیصلوں سے آگاہ ہوجاتے تھے اور مسلمانوں کے فوجی دستوں کے روانہ ہونے سے قبل ہی قریشی قافلوں تک پہنچ جاتے تھے اور انہیں خطرے سے آگاہ کردیتے تھے چنانچہ ان کے قافلے یا تو راستہ بدل دیتے تھے یا پھر تیزرفتاری کے ساتھ مسلمانوں کی پہنچ سے نکل جاتے تھ <ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص 73</ref>

{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:حضرت محمد (ص)]]
[[fa:حضرت محمد (ص)]]
[[زمرہ: چودہ معصومین ]]
[[زمرہ: چودہ معصومین ]]