"حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 148: سطر 148:
پیغمبر نے ذات العشیرة تک اس قافلے کا تعاقب کیا۔ لیکن قافلہ پہلے ہی اس مقام سے گذر چکا تھا۔ یہ غزوات اس لئے بے نتیجہ رہ جاتے تھے کہ مدینہ میں قریش کے جاسوس رسول الله کے فیصلوں سے آگاہ ہوجاتے تھے اور مسلمانوں کے فوجی دستوں کے روانہ ہونے سے قبل ہی قریشی قافلوں تک پہنچ جاتے تھے اور انہیں خطرے سے آگاہ کردیتے تھے چنانچہ ان کے قافلے یا تو راستہ بدل دیتے تھے یا پھر تیزرفتاری کے ساتھ مسلمانوں کی پہنچ سے نکل جاتے تھ <ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص 73</ref>

ہجری کے دوسرے سال مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان سب سے اہم فوجی معرکہ ہوا جو جنگ بدر کے نام سے مشہور ہوا۔ اگرچہ مسلمانوں کی تعداد مکہ والوں سے کم تھی، لیکن وہ فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور بہت سے مشرکین مارے گئے اور پکڑے گئے۔
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:حضرت محمد (ص)]]
[[fa:حضرت محمد (ص)]]
[[زمرہ: چودہ معصومین ]]
[[زمرہ: چودہ معصومین ]]