<center> [[سید علی خامنہ ای]] : ایرانِ اسلامی کے لیے استکبار کے خلاف جدوجہد ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ '[[یوم الله 13 آبان|13 آبان]]' زور اور دسیسوں کے مقابلے کی علامت ہے؛ ہماری قوم وہ پہلی قوم تھی جس نے ثابت کر دیا کہ امریکہ کچھ بھی نہیں کر سکتا۔</center>
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]]''' (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]، [[زینب بنت علی|حضرت زینب]] و ام کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.
* '''[[موسی مبرقع]]''' حضرت موسیٰ مبرقع علیہ السلام، [[محمد بن علی بن موسی|امام محمد تقی علیہ السلام]] کے فرزند اور [[علی بن محمد|امام علی نقی علیہ السلام]] کے بھائی تھے۔ آپ واجب التعظیم امامزادہ، عالمِ باعمل اور ساداتِ برقعی کے جدِ امجد ہیں، جنہوں نے شہرِ قم میں علم، تقویٰ اور خدمتِ [[اہل بیت|اہلِ بیتؑ]] کی روشن مثال قائم کی۔