<center> [[سید علی خامنہ ای]] :[[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلام کی سیاسی روش میں سب سے اہم مسئلہ نظام مرجعیت کو عوام کے درمیان پہنچانا تھا اور دور غیبت کبری میں فقیہ کی حکومت کو عملی جامہ پہنانا تھا]] </center>
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[ربیع الثانی]]''' ربیع الثانی جسے ربیع الآخر بھی کہا جاتا ہے ہجری سال کا چوتھا مہینہ ہے۔ اس مہینے کا سب سے اہم واقعہ [[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلا]]م کا یوم ولادت ہے جو 8 ربیع الثانی 232 قمری مہینے کو پیش آیا اور اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے۔
* '''[[ہفتہ وحدت]]''' [[12 ربیع الاول]] کو شروع ہو کر [[17 ربیع الاول]] کو ختم ہوتا ہے۔ ان ایام کو انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے ہی ہفتہ وحدت کا نام دیا گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو [[سنی]] بھائیوں کے یہاں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرم]] کی یوم ولادت کی مشہور ہے۔ اور 17 ربیع الاول [[شیعہ|شیعوں]] میں مشہور روایت کے مطابق آنحضرت کا یوم ولادت ہے۔