[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
'''[[محرم]]''' اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔
'''[[علی بن حسین |علی بن حسین بن علی بن ابی طالب]]''' جو کہ امام سجاد اور زین العابدین (38-95ھ) کے نام سے مشہور ہیں، شیعوں کے چوتھے امام ہیں۔ ان کی امامت کی مدت 34 سال تھی۔ واقعہ کربلا میں امام سجاد علیہ السلام موجود تھے۔ لیکن بیماری کی وجہ سے اس نے جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ [[امام حسین]] کی شہادت کے بعد عمر بن سعد کی فوج انہیں کربلا کے قیدیوں کے ساتھ کوفہ اور شام لے گئی۔
<center> [[سید علی خامنہ ای|سید علی خامنہ ای:ایرانی قوم اور مسلح فورسز نے اس خبیث دشمن کو جو سزا دی ہے اور اب دے رہے ہیں اور آگے کے لیے بھی ان کے منصوبے ہیں، وہ بہت سخت سزا ہے جس نے اسے بے دست و پا کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت کے امریکی دوستوں کا میدان میں آنا ہی اس حکومت کی کمزوری اور ناتوانی کی علامت ہے۔]]