[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
'''[[آہ !وہ کون تھا؟(نوٹس اور تجزیے)|آہ !وہ کون تھا؟]]''' اس مقالہ کو شبِ ضربت کی یاد میں سید ذوالفقار علی بخاری نے لکھا ہے۔
وہ کون تھا جو اپنی قوم میں بھی یک و تنہا تھا ۔ اجنبی تھا ۔ مظلوم تھا ۔ وہ سب کے دکھ درد باٹنے والا مگر اُسکا درد باٹنے والا کوئی نہ تھا۔
اُسکی غربت و تنہائی انتہائی اندوناک تھی۔
'''[[عید فطر]]''' [[شوال]] کا پہلا دن ہے۔ شوال کا آغاز [[رمضان |رمضان المبارک]] کے فرض روزہ کا اختتام اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کی سب سے بڑی تعطیلات میں سے ایک ہے۔ اس دن، ایک ماہ کے روزے اور عبادت کے بعد، [[مسلمان]] عید فطر کی [[نماز]] اور [[مستحب]] اعمال بجا لاتے ہیں۔
[[فائل: یک تکه از بهشت (امام رضا).jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
<center> [[سید علی خامنہ ای]] : [[علی بن موسی|امام رضا علیہ السلام نے اتنے سخت اور دشوار حالات میں بھی اس عظیم ہستی نے سیرت پیغمبر اور قرآنی و اسلامی تعلیمات کا روشن راستہ اسلامی معاشرے کے سامنے پیش کیا اور اسے وسعت دی اور دلوں کو مکتب اہل بیت رسول اور خاندان پیغمبر سے قریب کیا۔]]