[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
'''[[غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا(تجزیے)|غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا]]''' جن کا خیال تھا کہ [[حماس]] کی مزاحمت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب وہ قصہ ماضی ہے، انہیں خبر ہو کہ [[اسرائیل]] کو اسی [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کے نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ کرنا پڑا ہے اور معاہدہ بھی وہی ہے جس پر [[فلسطین|فلسطینی مزاحمت]] پہلے دن سے رضامند تھی مگر نیتن یاہو نے جسے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
'''[[شب برات]]''' ابتداء [[اسلام]] سے عبادت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ لفظ شب فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں رات اور براءت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں آزادی (اس رات کو شبِ برات اس لیے کہتے ہیں کیونکہ اس رات میں اللہ تعالیٰ بنوں کلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے۔
[[فائل: شهیدان نصرالله و صفی الدین.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
<center> [[سید علی خامنہ ای]] : آج [[سید حسن نصر اللہ|نصر اللہ]] اور [[سید ہاشم صفی الدین|صفی الدین]] جیسے رہنما بظاہر اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن ان کی روح اور قیادت میدان میں موجود ہے اور [[لبنان]] اور اس کے نہتے عوام کا دفاع کر رہی ہے۔