[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
'''[[غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا(تجزیے)|غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا]]''' جن کا خیال تھا کہ [[حماس]] کی مزاحمت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب وہ قصہ ماضی ہے، انہیں خبر ہو کہ [[اسرائیل]] کو اسی [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کے نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ کرنا پڑا ہے اور معاہدہ بھی وہی ہے جس پر [[فلسطین|فلسطینی مزاحمت]] پہلے دن سے رضامند تھی مگر نیتن یاہو نے جسے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
'''[[بعثت]]''' اس کا مطلب ہے کسی شخص کو خدا کی طرف سے نبی منتخب کرنا اور اس کی نبوت کے دور کا آغاز۔ اگرچہ بعثت کو تمام انبیاء کے انتخاب کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اس کا استعمال [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد]] کو بطور نبی منتخب کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
<center> [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے فرمایا:"إِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَکَارِمَ الْأَخْلَاقِ"۔ میں اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں۔