[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
'''[[اعتکاف]]''' [[رمضان|رمضان مبارک]] اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اہم عمل اعتکاف بھی ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] ہر سال رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے تھے اور اعتکاف تین دن تک عبادت الہی کی نیت سے مسجد میں ٹھہرنے کا نام ہے اور اس عمل کو انجام دینے والا معتکف کہلاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس کے مخصوص احکام بیان ہوئے ہیں جن کی رعایت کی جاتی ہے۔ یہ عمل بنیادی طور پر [[اسلام]] میں مستحب جانا گیا ہے لیکن نذر، قسم اور عہد کی وجہ سے بعض اوقات واجب ہو جاتا ہے۔
'''[[13رجب]]''' قمری سال کے ساتویں مہینے کی تیرہویں تاریخ ہے۔ اس دن [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں [[مسلمان]] بالخصوص [[شیعہ]] اپنے پہلے [[علی ابن ابی طالب|امام علی بن ابی طالب علیہ السلام]] کی ولادت باسعادت کا جشن مناتے ہیں۔
<center> [[سید علی خامنہ ای|سید علی خامنہ ای ]]: [[زینب بنت علی |زینب بنت علی آج بھی حرم حضرت زینب پوری دنيا میں استقامت اور تکفیری، استبدادی اور عالمی لاقانونیت کی پیرو طاقتوں کے خلاف مزاحمت کا استعارہ ہے]]