مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 30 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: نهج‌البلاغه.jpg|تصغیر|بائیں|]]
[[فائل:زندگی آیت الله العظمی بروجردی (کتاب) -1.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[زندگی آیت اللہ العظمی بروجردی(کتاب)|زندگی آیت‌الله العظمیٰ بروجردی]]''' [[محمد واعظ زاده خراسانی|محمد واعظ زادہ خراسانی]] کی تالیف ہے جس میں آیت‌الله سید حسین بروجردیؒ کی زندگی، شخصیت اور فکری و علمی جہات کا جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں آیت‌الله بروجردی کے فقہی، اصولی، حدیثی اور رجالی مکتب کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
مصنف ابتدا میں آیت‌الله بروجردی کے نسب، شجرۂ نسب اور حیاتِ مبارکہ کا مختصر تعارف پیش کرتے ہیں، اس کے بعد علمِ حدیث میں ان کے منہج کا اجمالی بیان آتا ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:43، 20 جنوری 2026ء

زندگی آیت‌الله العظمیٰ بروجردی محمد واعظ زادہ خراسانی کی تالیف ہے جس میں آیت‌الله سید حسین بروجردیؒ کی زندگی، شخصیت اور فکری و علمی جہات کا جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں آیت‌الله بروجردی کے فقہی، اصولی، حدیثی اور رجالی مکتب کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ مصنف ابتدا میں آیت‌الله بروجردی کے نسب، شجرۂ نسب اور حیاتِ مبارکہ کا مختصر تعارف پیش کرتے ہیں، اس کے بعد علمِ حدیث میں ان کے منہج کا اجمالی بیان آتا ہے۔